the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان اور تیز ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔شدید برف باری کے باعث ایئر پورٹ آنے اور جانے والی 700سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کولوراڈو کے شہر ڈینور میں برف باری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی



۔ایئر پورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے طیاروں میں ایندھن نہ بھرا جا سکا، جس سے پروازوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا رخ اب شمال مشرقی ریاستوں کی جانب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.